the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،7اکتوبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے ممبئی کی حاجی علی درگاہ میں خواتین کے داخل ہونے کے معاملے میں ممبئی ہائی کورٹ کے اپنے ہی حکم پر لگائی گئی پابندی کو برقرار کھا ہے۔
چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی صدارت والی دو رکنی بنچ نے خواتین کے سبری مالا مندر میں داخل



ہونے سےمتعلق عرضی کو بھی اسی مقدمے کے ساتھ جوڑنے کے اشارے دئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ممبئی ہائی کورٹ نے حاجی علی درگاہ میں خواتین کے داخل ہونے کی اجازت دی تھی لیکن درگاہ ٹرسٹ کو اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کےلئے محلت دیتے ہوئے حکم کو نافذ کرنے پر پابندی لگا دی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.